Friday, 29 March 2024, 03:47:22 am
معذوری کاباعث بننےوالےامراض میں مبتلابچےمعاشرے کی خصوصی توجہ کےمستحق ہیں:شہبازشریف
March 21, 2018

 پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ معذوری کا باعث بننے والے امراض میں مبتلا بچے معاشرے کی خصوصی توجہ کے مستحق ہیں۔

 معذوری کا باعث بننے والے امراض میں مبتلا مریضوں کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ خصوصی بچے تعلیم و تربیت حاصل کرنے کے بعد معاشرے کے مفید شہری بن سکتے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.