شاعروں اورشاعری کی حمایت کرنے اوراسے سراہنے کیلئے بدھ کے روز شاعری کاعالمی دن منایا گیا۔
یونیسکو کے مطابق یہ دن منانے کامقصد شاعری کے ذریعے لسانی تنوع کی حمایت کرنا اور متروک ہونے کے خطرے سے دوچارزبانوں کو ابلاغ کاذریعہ بنانے کا موقع فراہم کرناہے۔