Saturday, 20 April 2024, 12:45:12 am
خاتون اول کا چھاتی کے سرطان کی بروقت تشخیص سے متعلق آگہی پر زور
February 21, 2021

خاتون اول ثمینہ علوی نے چھاتی کے سرطان کی بروقت تشخیص سے متعلق بڑے پیمانے پر آگاہی پر زور دیا ہے۔

اتوار کے روز اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے خواتین پر زور دیا کہ وہ خواتین کی رہنمائی کے مقصد کیلئے سفیر کے طور پر کام کریں۔انہوں نے کہا کہ بیماری کی بروقت تشخیص سے شرح اموات میں نمایاں کمی لائی جا سکتی ہے۔خاتون اول نے کہا کہ حکومت نیپال جانے میں شرم محسوس کرنے والی خواتین کی رہنمائی سے کال سنٹر بھی قائم کر رہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.