Friday, 29 March 2024, 11:46:31 am
شفقت محمود کا پنجاب میں وزیراعظم ہنرمند پاکستان پروگرام کا افتتاح
February 21, 2020

تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کےوفاقی وزیر شفقت محمود نے آج پنجاب میں وزیراعظم ہنرمند پاکستان پروگرام کا افتتاح کیا ہے۔

 لاہور میں پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شفقت محمود نےکہاکہ نوجوانوں کو مختلف سطح پر ملکی ضرورت کےمطابق تربیت فراہم کی جائے گی۔

 پروگرام کے تحت نوجوانوں کوہائی ٹیک ہنر پر مبنی شعبوں میں تربیت فراہم کی جائے گی تاکہ انہیں ملک کے ساتھ ساتھ عالمی منڈیوں میں بھی کام کرنے کے قابل بنایا جاسکے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.