Tuesday, 16 April 2024, 01:16:46 pm
پاکستان،جاپان کےساتھ تعلقات میں مزیدوسعت دینےکاخواہاں ہے:وزیراعظم
February 21, 2020

جاپان کےبین الاقوامی  تعاون کے ادارے کے صدر Shinichi kitaoka نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔

 انہوں نے وزیراعظم کو جائیکا کے تعاون سے پاکستان میں جاری مختلف منصوبوں کے بارے میں آگاہ کیا۔

 وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں پاکستان اور جاپان کے درمیان مضبوط شراکت داری کو سراہا۔

 انہوں نے کہاکہ پاکستان، جاپان کے ساتھ تعلقات میں مزید وسعت دینے کا خواہاں ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.