Friday, 29 March 2024, 06:21:42 am
فرانسیسی صدراورجرمن چانسلرکا شام میں فوری جنگ بندی پرزور
February 21, 2020

فرانس کے صدرایمانیول میکرون اورجرمنی کی چانسلراینگلامرکل نے شام میں فوری جنگ بندی پرزوردیاہے تاکہ وہاں انسانی ہمدردی کی بنیادپرامدادکی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جاسکے۔

دونوں رہنماؤں نے برسلزمیں اپنی ملاقات کے بعدروس کے صدرولادی میرپیوٹن سے ٹیلیفون پرگفتگو کی۔ انہوں نے شام کے بحران کے خاتمے کے لئے روس کے صدراورترکی کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کرنے کی بھی خواہش ظاہرکی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.