Tuesday, 23 April 2024, 01:40:44 pm
امریکی وزیرخارجہ کی ریاض میں ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان سے ملاقات
February 21, 2020

فائل فوٹو

سعودی عرب کے دورے پرآئے ہوئے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیونے ریاض میں ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان سے ملاقات کی اورمختلف دوطرفہ اورعالمی امورپرتبادلہ خیال کیا۔

فریقین نے ملاقات کے دوران خطے کی صورتحال میں پیشرفت،بین الاقوامی صورتحال اور مشترکہ دلچسپی کے امورپربات چیت کی۔

دونوں رہنمائوں نے دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوئوں اوردونوں دوست ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے مواقع کاجائزہ لیا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.