Friday, 19 April 2024, 02:27:36 am
ایران میں پارلیمانی انتخابات کے لئے پولنگ شروع
February 21, 2020

ایران میں پارلیمانی انتخابات کے لئے پولنگ شروع ہوگئی ہے۔

 پارلیمنٹ کی 290 نشستوں کےلئے دو سو آٹھ حلقوں میں تقریباً سات ہزار امیدوار مدمقابل ہیں جبکہ پانچ کروڑ اسی لاکھ ایرانی شہری ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.