Thursday, 28 March 2024, 03:18:12 pm
احساس پروگرام مستحق افرادکی حالت زاربہتربنانےمیں اہم سنگ میل ثابت ہورہاہے:ڈاکٹرفردوس
February 21, 2020

معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام پسماندہ علاقوں میں غریب اور مستحق افراد کی حالت زار بہتر بنانے میں اہم سنگ میل ثابت ہورہا ہے۔

 آج متعدد ٹویٹس میں انہوں نے کہاکہ احساس پروگرام کا دائرہ کار مسلسل بڑھایا جارہاہے۔

 معاون خصوصی نےکہا کہ یہ پروگرام نچلی سطح پر خوشحالی لانے اور عوام کےمعیارزندگی بہتر بنانے کے وزیراعظم عمران خان کے ویژن کا عکاس ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.