پاکستان سمیت دنیابھرمیں جمعہ کو مادری زبان کا عالمی دن اس عزم کے ساتھ منایا گیا کہ مادری زبانوں کوفروغ دیاجائے گا اوران کاتحفظ کیاجائے گا۔
مختلف سرکاری اورغیرسرکاری محکموں نے مادری زبان کی اہمیت اجاگر کرنے کے لئے مختلف سرگرمیوں کااہتمام کیا گیا۔