Thursday, 28 March 2024, 05:55:13 pm
سعودی ولی عہدآج چین کےصدرشی جن پنگ سےملاقات کریںگے
February 21, 2019

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان چین کے دو روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔ ولی عہد آج چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے اور چین کے نائب وزیراعظمHan Zheng کیساتھ چین سعودی عرب اعلیٰ سطح کی مشترکہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس دورے سے جامع دوطرفہ تذویراتی شراکت داری مزید مستحکم ہوگی اور ایک خطہ ایک سڑک منصوبے کے لائحہ عمل کے تحت مختلف شعبوں میں تعاون مزید مضبوط ہوگا۔

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.