Tuesday, 25 June 2019, 11:27:06 am
پی ایس ایل، پشاور زلمی کا کراچی کنگز کو154 رنز کا ہدف
February 22, 2019

پی ایس ایل فور کے شارجہ میں کھیلے جا رہے میچ میں  پشاور زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 153رنز بنائے۔

اس سے قبل کراچی کنگز نے  ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔