Wednesday, 24 April 2024, 09:41:59 am
پاکستان سپر لیگ:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
February 21, 2019

رات شارجہ میں پاکستان سپر لیگ کے ایک میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو آٹھ وکٹوں سے ہرادیا۔ملتان سلطانزکی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورزمیں نووکٹوں کے نقصان پر ایک سوساٹھ رنز بنائے۔جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مطلوبہ ہدف اٹھارہ اعشاریہ تین اوورزمیں صرف دووکٹوںکے نقصان پر حاصل کرلیا۔ٹورنامنٹ کے اگلے میچ میں آج (جمعرات) کراچی کنگز کامقابلہ پشاورزلمی سے ہوگا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات نوبجے شروع ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.