Saturday, 20 April 2024, 07:26:45 am
پاکستان اور بھارت باہمی مذاکرات کے ذریعے اپنے مسائل حل کریں:گتریز
February 21, 2019

File Photo

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گتریز نے پاکستان اور بھارت پر زوردیا ہے کہ بامقصد باہمی مذاکرات کے ذریعے اپنے مسائل حل کریں۔

اقوام متحدہ کے سربراہ کے ترجمانStephane Dujarric نے نیویارک میں ایک بیان میں دونوں ملکوں سے اپیل کی کہ وہ زیادہ سے زیادہ ضبط و تحمل کا مظاہرہ کریں تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ صورتحال مزید خراب نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ تمام پیچیدہ مسائل بامقصد مذاکرات کے ذریعے پرامن طریقے سے حل کئے جاسکتے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.