Friday, 19 April 2024, 10:28:42 pm
مادری زبانوں کا عالمی دن
February 21, 2019

مادری زبانوں کا عالمی دن جمعرات کو منایا گیا۔ جس کا مقصد لسانی و ثقافتی تنوع کو اجاگر کرنا اور مختلف زبانوں کو فروغ دینا ہے۔ مادری زبانوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان خان بزدار نے کہا ہے کہ مادری زبان میں بچوں کو بنیادی تعلیم دینے سے مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.