Tuesday, 23 April 2024, 09:04:05 pm
وزیرخزانہ کانظم و نسق میں بہتری لانےکیلئےسرکاری و نجی شعبےکےدرمیان اشتراک عمل پرزور
February 21, 2019

وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت تاجر برادری کی فلاح و بہبود کیلئے ہرممکن اقدام کررہی ہے۔ آج اسلام آباد میں بزنس لیڈر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں نظم و نسق کا معیار بہتر بنانے کیلئے پیشہ ور افراد کی تربیت ناگزیر ہے۔وزیر خزانہ نے کہا پیشہ ورانہ افراد کومراعات فراہم کرکے ان کی صلاحیتوں کو بہتر انداز میںبروئے کار لایا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری اور نجی شعبوں کے درمیان تعاون سے ہر شعبے کی کارکردگی بہتر ہورہی ہے۔ اس عمر نے کہا کہ پیشہ ورانہ تربیت اچھا نظم و نسق یقینی بنانے کیلئے انتہائی اہم ہے۔

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.