Tuesday, 23 April 2024, 07:48:47 pm
دیر:شدید بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 3افرادجاں بحق
February 21, 2019

 

آج (جمعرات) صبح بالائی دیرکے علاقے Karo Darra میں شدید بارش کے باعث ایک مکان کی چھت گرنے سے تین افرادجاں بحق اوردوزخمی ہوگئے۔زخمیوں کو تیمرگرہ ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔ادھرشدیدبرفباری کے باعث لواری ٹاپ کوٹریفک کے لئے بند کردیاگیاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.