Wednesday, 24 April 2024, 09:28:01 pm
برج ٹائون:ایک روزہ میچ میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 6وکٹوں سے ہرادیا
February 21, 2019

 

برج ٹائون میں پانچ میچوں کی سیریز کے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو چھ وکٹوں سے ہرادیا۔ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورزمیں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر تین سوساٹھ رنزبنائے۔جواب میں انگلینڈ کی ٹیم نے مطلوبہ ہدف اڑتالیس اعشاریہ چاراوورزمیں چاروکٹوں کے نقصان پرحاصل کرلیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.