Wednesday, 24 April 2024, 05:43:49 pm

مزید خبریں

 
بھارت میں کشمیریوں پر تشدد،لوٹ ماراوربےحرمتی سےنفرت ہی پھیلے گی
February 21, 2019

مقبوضہ کشمیر میں مشترکہ مزاحمتی قیادت نے کہا ہے کہ بھارت کو اس حقیقت کا ادراک کرلینا چاہیے کہ بھارت میں کشمیریوں پر تشدد ، ان کے املاک کی تو ڑ پھوڑ، لوٹ مار اور ان کی بے حرمتی کرنے کی ویڈیوز، خبروں اور تصاویر سے انسانیت میں صرف نفرت ہی پھیلے گی۔ مشترکہ مزاحمتی قیادت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کشمیریوں پر منظم حملے بھارت میں حکمران جماعت کی طرف سے بظاہر اکسانے کے نتیجے میں کئے گئے ہیں کیونکہ آج تک کسی ایک کو بھی گرفتار کیاگیا اور نہ ہی کسی کو کوئی جرمانہ کیاگیا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.