Thursday, 25 April 2024, 04:13:35 pm
احتساب عدالت نےسراج درانی کو7 روزہ جسمانی ریمانڈپرنیب کےحوالےکردیا
February 21, 2019

کراچی کی ایک احتساب عدالت نے آج سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو سات روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔

آغا سراج درانی کو آمدن سے زائد اثاثے رکھنے کے الزام میں کل اسلام آباد سے گرفتار کیاگیا تھا۔

 

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.