سپریم کورٹ نے مردان میں اسماء قتل سے متعلق ازخود نوٹس نمٹا دیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے ڈپٹی ایڈووکیٹ جنرل نے آج عدالت کو بتایا کہ ملزم کو گرفتار کر لیاگیا ہے۔
عدالت نے دس دن میں چالان پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔