Wednesday, 24 April 2024, 06:06:35 pm
پشاور میں تلاشی کی کارروائیوں کے دوران20 مشتبہ افراد گرفتار
February 21, 2018

 پشاور کے مختلف علاقوں میں بدھ کی  صبح تلاشی کی کارروائیوں کے دوران بیس مشتبہ افراد کو گرفتار کیاگیا۔

 ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.