Friday, 29 March 2024, 12:48:09 pm
پاکستان سپرلیگ کاتیسراایڈیشن جمعرات کوشروع ہوگا
February 21, 2018

پاکستان سپرلیگ کاتیسراایڈیشن جمعرات کے روز دوبئی میں ایک پروقارتقریب سے شروع ہوگا۔

ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں دفاعی چمپئن پشاور زلمی اورنئی ٹیم ملتان سلطانز جمعرات کی رات دس بجے دوبئی میں مدمقابل ہونگے۔ٹورنامنٹ کافائنل اگلے مہینے کی پچیس تاریخ کو کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.