Friday, 19 April 2024, 06:22:07 am
مسلم لیگ (ن) نے اپنےدورحکومت میں نوجوانوں کی خالصتاًمیرٹ کی بنیادپربھرتیاں یقینی بنائی ہیں:شہبازشریف
February 21, 2018

 پنجاب کے وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نےاپنےدورحکومت میں نوجوانوں کی خالصتاًمیرٹ کی بنیادپربھرتیاں یقینی بنائی ہیں۔

 وہ آج لاہور میں پنجاب لینڈ اتھارٹی اور نادرا کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخطوں کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔

 انہوں نے کہاکہ عالمی بنک نے صوبے میں کی گئی اصلاحات کو مد نظر رکھتے ہوئے پنجاب کو پہلا نمبر دیا ہے۔

 وزیراعلیٰ نے کہاکہ کمپیوٹرائزڈ نظام متعارف کرانے کے بعد اراضی کے ریکارڈ میں بدعنوانی سے متعلق شکایات میں نمایاں کمی آئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.