Friday, 29 March 2024, 03:28:13 pm
منگولیا کے وزیراعظم عوامی مطالبے پر مستعفی
January 21, 2021

منگولیا کے وزیراعظم Khurelsukh Ukhanaa دارلخلافہ Ulaanbaatar میں ایک احتجاج کے بعد مستعفی ہوگئے۔ احتجاج حکومت کی طرف سے کورونا وباء سے نمٹنے کے انداز کے خلاف کیا گیا۔

سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق Khurelsukh نے عوامی مطالبے پر استعفیٰ دیا جبکہ ان کا استعفیٰ ابھی پارلیمنٹ سے منظور ہونا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.