Friday, 26 April 2024, 02:19:16 am
فارن فنڈنگ کیس، فیصلہ بغیر کسی خوف اور دباؤکے میرٹ پر کیا جائیگا،الیکشن کمیشن
January 21, 2021

پاکستان الیکشن کمیشن نے واضح طور پر کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے فیصلہ بغیر کسی خوف اور دبائو کے میرٹ پر کیا جائیگا۔جمعرات کے روز ایک بیان میں ای سی پی نے کہا کہ سکرونٹی کمیٹی تمام معاملات کا جائزہ لینے کے بعد اپنی جامع تجاویز کمیشن کو پیش کریگی۔ای سی پی نے کہا کہ کمیشن یہ تجاویز ایک کھلی سماعت کے دوران پارٹیز کو فراہم کریگا۔تمام جماعتوں کے نکات سننے کے بعد کمیشن مذکورہ کیس کے حوالے سے جلد میرٹ پر فیصلہ جاری کریگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.