Thursday, 25 April 2024, 11:19:39 am
بغداد،2خودکش دھماکوں میں 28افراد ہلاک
January 21, 2021

جمعرات کے روز عراق کے دارلحکومت بغداد کے علاقے Bab Al-Sharji کی ایک مارکیٹ میں دوخودکش دھماکوں میں 28افراد ہلاک اور 73زخمی ہوگئے۔فوجی ترجمان Yahya Rasool نے کہا کہ دو خودکش بمباروں نے دھماکہ خیز مواد اس وقت اڑایا جب سیکورٹی فورسز ان کا پیچھا کررہی تھیں۔فوری طور پر کسی گروپ نے بھی دھماکوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی تاہم ایسے حملے زیادہ تر داعش کی طرف سے کئے جاتے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.