فائل فوٹو۔
سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے مشرق میں شادی کی ایک تقریب میں دستی بم کے دھماکے میں سات افراد ہلاک اور ستر سےزائد زخمی ہوگئے ہیں۔