Friday, 29 March 2024, 10:12:20 am
سکندر سلطان راجہ کو نیا چیف الیکشن کمشنر تعینات کیا جائے گا
January 21, 2020

سکندر سلطان راجہ کو نیا چیف الیکشن کمشنر تعینات کیا جائے گا۔

اس حوالے سے متفقہ فیصلہ چیف الیکشن کمشنر اورالیکشن کمیشن کےارکان کی تقرری کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی کے منگل کے روز اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں کیاگیا۔

 اجلاس میں نثار درانی کو سندھ سے اورشاہ محمد جتوئی کو بلوچستان سے الیکشن کمیشن کا رکن تعینات کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

انسانی حقوق کے بارے میں وزیر شیریں مزاری نےکہاکہ یہ بات انتہائی اطمینان بخش ہے کہ پارلیمنٹ نے معاملے کو متفقہ طورپر حل کیا۔

 انہوں نے کہا کہ یہ نام اب وزیراعظم کو بھجوائے جائیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.