Thursday, 28 March 2024, 08:41:42 pm
سیاسی جماعتیں ملک کی بہتری کیلئے اپنا کردارادا کریں:فواد
January 21, 2020

File Photo

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیرچوہدری فواد حسین نے تمام سیاسی جماعتوں پرزوردیاہے کہ وہ ملک کی بہتری کے لئے اپنا کردارادا کریں۔

انہوں نے ایک نجی نیوز چینل سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنے دور حکومت میں قومی اداروں کی بہتری کے لئے کچھ نہیں کیا۔ایک سوال پر وفاقی وزیرنے کہاکہ گندم کی مصنوعی قلت آئندہ چندروزمیں ختم ہوجائے گی۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.