Saturday, 20 April 2024, 05:00:03 pm
ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی کا آغاز
January 21, 2020

امریکی سینیٹ میں آج صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی شروع۔امریکہ کی 100 رکنی سینیٹ صدر کو سزا دینے اور انہیں اختیارات کے ناجائز استعمال او ر کانگریس کے معاملات میں مداخلت پر عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرے گی۔ مواخذہ ختم کرنے کے لئے رائے شماری بھی کی جاسکتی ہے۔اس سے پہلے ڈیمو کریٹس نے سینیٹ سے ریپبلکن صدر کو امریکی جمہوریت اور قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.