Thursday, 25 April 2024, 02:49:08 pm
راوی ٹول پلازہ کے قریب بس کھائی میں جاگری،3افراد جاں بحق
January 21, 2020

راوی ٹول پلازہ کے قریب منگل کے روز فیصل آباد جانےوالی بس کے کھائی میں گرنے سے تین مسافر جاں بحق اور پچیس زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال منتقل کردیاگیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.