Friday, 29 March 2024, 07:10:52 pm
پبلک ریلیشن افسروں نے پاکستان کاحقیقی تشخص اجاگر کرنے میں اہم کرداراداکیا:ڈاکٹر فردوس
January 21, 2020

File Photo

اطلاعات ونشریات کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ پبلک ریلیشن اور انفارمیشن افسروں نے بیرون ملک پاکستان کاحقیقی تشخص اجاگر کرنے میں اہم کرداراداکیاہے۔انہوں نے اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ان پرزوردیاکہ وہ عوامی اور قومی مفادات مدنظررکھتے ہوئے بہترین اندازمیں اپنی ذمہ داریاں اداکریں۔ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے انہیں درست اوربروقت معلومات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی تاکہ قومی بیانیے کوفروغ اورملکی مفادات کاتحفظ کیاجاسکے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.