Friday, 29 March 2024, 02:03:35 am
چولستان جیپ ریلی 13فروری سے جنوبی پنجاب میں شروع ہوگی
January 21, 2020

پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن نے اعلان کیاہے کہ تین روزہ چولستان جیپ ریلی اگلے ماہ کی تیرہ تاریخ سے جنوبی پنجاب میں شروع ہوگی۔چولستان جیپ ریلی کا مقصد دنیا بھرکے سیاحوں کو متوجہ کرناہے۔ادارہ سیاحوں کو رہنے کے لئے بھی آرام دہ رہائش فراہم کرے گا اور اس مقصد کے لئے تفریحی مقام پر کھلے اور آرام دہ کیمپ قائم کیے گئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.