Friday, 29 March 2024, 12:13:37 am
بغداد،سکیورٹی فورسز کی مظاہرین پر فائرنگ،5 افراد ہلاک
January 21, 2020

عراق کے دارالحکومت بغداد میں مظاہرین پر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے کم از کم پانچ افراد ہلاک اور 100 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ مظاہرین نئے وزیراعظم کی تقرری کا مطالبہ کررہے تھے۔

عراق کے ذرائع ابلاغ کے مطابق بغداد اور دوسرے جنوبی شہروں میں تشدد کے بدترین واقعات میں اضافہ  ہوا ہے۔

 مظاہرین نے اپنے مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.