Thursday, 28 March 2024, 04:41:07 pm
آرمی چیف کی ہاکی کی بحالی کیلئے ایم پی سی ایل کی کاوشوں کی تحسین
January 21, 2020

آرمی ہیرٹیج فاؤنڈیشن اور ماڑی پیٹرولیم کمپنی لمیٹڈ کے اشتراک سے ایوب نیشنل پارک راولپنڈی میں عالمی معیار کا آسٹروٹرف ہاکی سٹیڈیم مکمل کر لیا گیا ہے۔اس سہولت سے قومی ہاکی کو فروغ ملے گا اور کھیلوں کی جدید سہولتیں میسر آئیں گی۔بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ افتتاحی ہاکی میچ کے مہمان خصوصی تھے جو پاکستان گرینز اور پاکستان وائٹ کے درمیان کھیلا گیا۔آرمی چیف نے ہاکی کے قومی کھیل کی بحالی کے لئے کوششیں کرنے پر ماڑی پیٹرولیم کمپنی کی تعریف کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.