Friday, 28 February 2020, 11:27:31 pm
افغانستان: جھڑپ میں چار طالبان جنگجو ہلاک
January 21, 2020

افغانستان کے صوبے بدخشاں میں ایک جھڑپ میں چار طالبان جنگجو اور دو سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

طالبان کی جانب سے ضلع وردک کے علاقےPUL-E-SANGANI میں ایک پولیس چوکی پر حملے کے بعد سرکاری فورسز اور طالبان جنگجوئوں کے درمیان جھڑپیں شروع ہوگئیں۔