Friday, 19 April 2024, 06:57:53 am
ترکی شام کے علاقے منبج کی سکیورٹی سنبھالنے کےلئے تیار
January 21, 2019

File Photo

 ترکی نے کہا ہے کہ وہ شام کے علاقے منبج کی سکیورٹی سنبھالنے کےلئے تیار ہے۔

 ترکی کے ایوان صدر کے مطابق صدر رجب طیب اردوان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فون پر بتایا کہ امریکہ کے حمایت یافتہ کرد فورسز کے اتحادی ملائیشیا کے زیر کنٹرول شام کے شمال مشرقی قصبے منبج میں خودکش دھماکے ایک اشتعال انگیز کارروائی ہے جس سے شام سے امریکی فوج کے انخلا سے متعلق صدر ٹرمپ کے پچھلے مہینے کا فیصلہ متاثر ہورہا ہے۔

دونوں رہنماوں نے شمال مشرقی شام کے مسئلے کے مذاکراتی حل کےلئے کوششیں جاری رکھنے سے اتفاق کیا تھا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.