Friday, 29 March 2024, 06:58:09 am
سندھ کابینہ نےنوری آبادبجلی گھرکےمالی بندش کورواں سال 30جون تک توسیع دیدی
January 21, 2019

سندھ کابینہ کو آج بتایا گیا کہ سو میگاواٹ کے نوری آباد بجلی گھر نے چھ ارب باسٹھ لاکھ روپے منافع کمایا ہے۔

صوبائی کابینہ کا اجلاس آج کراچی میں وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کے زیر صدارت ہوا۔

 کابینہ نے نوری آباد بجلی گھر کے مالی بندش کو اس سال 30 جون تک توسیع دے دی۔

 وزیر بلدیات سعید غنی نے اجلاس کو بارش کے بعد کراچی میں صفائی کے کام کے لئے کئے گئے اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.