Sunday, 18 August 2019, 12:18:03 pm
ساہیوال واقعہ: مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کل اپنی رپورٹ پیش کرے گی، وزیراعلیٰ پنجاب
January 21, 2019

پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ساہیوال واقعے کی تحقیقات کیلئے تشکیل دی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کل اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔

پیر کی شام لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے متاثرہ خاندان کو دو کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔