Saturday, 20 April 2024, 12:24:10 am
ساہیوال واقعہ کےمجرموں کوعبرتناک سزادی جائےگی:وزیراعظم کی قوم کویقین دہانی
January 21, 2019

 وزیراعظم عمران خان  نے کہاہے کہ ساہیوال واقعے پر عوام میں پایا جانے والا غم و غصہ بالکل جائز اور قابلِ فہم ہے۔ پیر کےروز اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ 

 

 میں قوم کو یقین دلاتا ہوں کہ قطر سے واپسی پر نہ صرف یہ کہ اس واقعے کے ذمہ داروں کو عبرت ناک سزا دی جائے گی بلکہ میں پنجاب پولیس کے پورے ڈھانچے کا جائزہ لوں گا اور اس کی اصلاح کا آغاز کروں گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.