Thursday, 25 April 2024, 02:25:48 pm
وزیر اعلیٰ سندھ کی مختلف علاقوں سےبارش کےپانی کی نکاسی یقینی بنانےکی ہدایت
January 21, 2019

سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے آج صبح کمشنر کراچی کو ٹیلیفون کرکے شہر کے مختلف علاقوں سے بارش کے پانی کی نکاسی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔وزیراعلیٰ ہائوس کے ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ نے کمشنر کو ہدایت کی کہ تمام ڈپٹی کمشنرز فیلڈ میں موجود رہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.