Thursday, 25 April 2024, 12:45:25 am
جونیئرنیشنل سنوکرچمپئن شپ کے کوارٹراورسیمی فائنل آج کھیلے جائیں گے
January 21, 2019

File Photo

اکیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کی گیارہویں جونیئرنیشنل سنوکرچمپئن شپ دوہزارانیس کے کوارٹرفائنل اورسیمی فائنل آج (پیر) پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میںکھیلے جائیں گے۔پنجاب سے حارث طاہر، احسن یوسف، شہریارعباس، علی حیدر، رئیس علی، اسامہ اور محمدنذیرشیخ نے جبکہ خیرپختونخوا سے محمدسلیم نے چمپئن شپ کے کوارٹرفائنل کے لئے کوالیفائی کیاہے۔چمپئن شپ کافائنل کل (منگل) کھیلاجائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.