Thursday, 25 April 2024, 03:55:57 pm
انتونیوگتریزکی مالی میں عالمی ادارےکی امن فوج کےکیمپ پرحملےکی سخت مذمت
January 21, 2019

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گتریز نے مالی میں عالمی ادارے کی امن فوج کے کیمپ پر حملے کی سخت مذمت کی ہے جس میں چاڈ کے 10 فوجی ہلاک ہوئے ۔

 اقوام متحدہ کے سربراہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ سیکرٹری جنرل نے مالی کے حکام اور امن معاہدے پر دستخط کرنے والے دھڑوں پر زور دیا کہ وہ ملزموں کی نشاندہی میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں تاکہ انہیں کٹہرے میں لایا جاسکے۔

 انہوں نےکہاکہ اقوام متحدہ کے امن اہلکاروں پر حملے عالمی قانون کے تحت جرائم کے زمرے میں آسکتے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.