جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کیخلاف سید حفیظ الدین کی اپیل کی سماعت کی۔