ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک رہے گا۔

مالاکنڈ ڈویژن اورگلگت بلتستان میں ہلکی بارش کا امکان ہے
20 نومبر 2015 (12:42)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آج ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک رہے گا۔تاہم مالاکنڈ ڈویژن اورگلگت بلتستان میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیاگیابعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت
اسلام آباد آٹھ ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور تیرہ
کراچی انیس
پشاور گیارہ
کوئٹہ تین
گلگت ایک
مری چھ
اورمظفر آباد نو ڈگری سینٹی گریڈ