پاکستان نے چین کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی اور پول میچوں میں آٹھ پوائنٹس حاصل کئے اور کوئی میچ نہیں ہارا۔

جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ ، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
20 نومبر 2015 (12:54)
0

ملائیشیا کے شہر کانتران میں جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔پاکستان نے چین کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی اور پول میچوں میں آٹھ پوائنٹس حاصل کئے اور کوئی میچ نہیں ہارا۔

پاکستان نے آئندہ سال کھیلے جانے والے جونیئر ہاکی عالمی کپ کیلئے بھی کوالیفائی کرلیا ہے۔