File Photo

حمص شہر سے باغیوں نے انخلاء شرو ع کردیا
20 مئی 2017 (20:23)
0

شام میں حکومتی اتحاد ی فوج اور باغیوں کے درمیان حزب اختلاف کے زیر قبضہ حمص شہر کے آخری ضلع کو خالی کرانے کے معاہدے کے حتمی مرحلے میں آج باغیوں نے شہر سے انخلاء شرو ع کردیا ۔

روس کی حمایت سے طے پانے والے معاہدے پر دمشق کے نواحی محصور علاقوں میں عملدرآمد کیاجارہا ہے اور حلب میں مارچ میں اس پر عملدرآمد شروع کردیاگیا تھا۔