File Photo

ہیپاٹائٹس کے مریضوں کو علاج معالجے کی جدید سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں:شہباز
20 مئی 2017 (19:42)
0

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ صوبے میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں کو علاج معالجے کی ارزاں اور جدید سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں۔ انہوں نے یہ بات ہفتہ کے روز لاہور میں پاکستان کے گردے اور جگر کی پیوندکاری کے مرکز کے دورے کے دوران کہی ۔

انہوں نے کہاکہ حکومت ہیپاٹائٹس بی اور سی کے علاج معالجے کیلئے خصوصی سہولتیں فراہم کررہی ہے ۔