File Photo

چوہدری نثار کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات
20 مئی 2017 (19:31)
0

وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے ہفتہ کے روز پشاور میں گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات کی۔ انہوں نے فاٹا میں امن وامان کی صورتحال اور بلاک قومی شناختی کارڈ کی بحالی سے متعلق امور پر بات چیت کی۔

چوہدری نثار علی خان نے کہاکہ ایک لاکھ چوہتر ہزار سے زائد قومی شناختی کارڈ کی تصدیق کی جاچکی ہے جبکہ ایک لاکھ اناسی ہزار کارڈ بحال کئے گئے ہیں۔
اقبال ظفرجھگڑا نے وزیراخلہ کو فاٹا میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بریفنگ دی۔